حماس کے راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 ٹینک تباہ

 فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف شدید مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔



غزہ میں اسرائیل جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے حماس کے القسام بریگیڈ نے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں پر راکٹ برسا دیے جس کے نتیجے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 24 اسرائیلی ٹینکوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔

 اس کے علاوہ اسنائپرز کی فائرنگ سے 8 اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

سکرین پر پڑھنے کے نقصانات اور مطالعے سے ہمارے ذہنوں پر مرتب ہونے والے اثرات

Exciting teasers for ‘Namak Haram’ promise drama and suspense