Posts

حماس کے راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 ٹینک تباہ

Image
  فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف شدید مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں اسرائیل جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے حماس کے القسام بریگیڈ نے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں پر راکٹ برسا دیے جس کے نتیجے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ 24 اسرائیلی ٹینکوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔  اس کے علاوہ اسنائپرز کی فائرنگ سے 8 اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سکرین پر پڑھنے کے نقصانات اور مطالعے سے ہمارے ذہنوں پر مرتب ہونے والے اثرات

Image
  چیزوں پریقین رکھتے ہیں۔ مطالعہ بلاشبہ ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے، آپ کے دماغ کو  متحرک رکھتا ہے اور آپ کی ہمدردی کی سطح کو بہتر بناتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ کو کتابوں میں تازہ ترین معلومات بھی ملتی ہیں۔ نیویارک کے ’دی نیو سکول فار سوشل ریسرچ‘ کے مطابق جو لوگ کتابیں پڑھتے ہیں وہ اپنے عقائد کو بھی بدل سکتے ہیں۔ لیکن آج کل لوگ کاغذ پر شائع ہونے والی کتابوں سے مطالعہ کرنے بجائے رفتہ رفتہ کمپیوٹر، ٹیبلیٹ، موبائل جیسے ڈیجیٹل آلات پر پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ خاص طور پر کووڈ کی وبا کے بعد اس میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

Ishq Murshid Drama Cast, Story, OST, Timings, and more

Image
  A new drama starring Bilal Abbas Khan and Dure Fishan Saleem has taken over the internet. Ishq Murshid on HUM TV shows an interesting love story in the rom-com genre. Let’s dive in the details of Ishq Murshid Drama Cast, Story, OST, Timings, and more. The story Ishq Murshid drama is among one of the  best Pakistani dramas in 2023 . It is an adorable run-and-chase love story between Shibra and Shahmeer aka Fazal Bakhsh. Shibra played by Dure Fishan Saleem is a middle-class educated girl who despises a life full of riches. She disdains the corrupt political system of her country and stands by law and order just like her father. On the other hand, Shahmeer, played by Bilal Abbas Khan, was born in the cradle of politics. He belongs to a famous political family. His mother was a true leader of her political party and he strives to become like her but her father has his ways of doing the work. After seeing Shibra, he fell in love with her at first sight. After getting to know abou...

Exciting teasers for ‘Namak Haram’ promise drama and suspense

Image
  WEB DESK: Viewers are in for a suspense-filled experience with the release of the much-anticipated teasers for the upcoming drama   Namak Haram . Directed by Shaqielle Khan, the drama features the acclaimed actors Imran Ashraf, Sarah Khan, and yesteryear heartthrob Babar Ali. Imran Ashraf and Sarah Khan, known for their remarkable on-screen chemistry in the hit series  Raqs e Bismil  are set to make a stunning comeback on HUM TV. The dynamic pairing of Imran Ashraf and Sarah Khan promises to deliver yet another captivating masterpiece, further intriguing audiences. Read More:  Israel-Palestine conflict: Faryal Makhdoom faces threats over support for Palestine Namak Haram  not only showcases some remarkable talents but also boasts a compelling storyline crafted by Saqlain Abbas. With the support of FARS Entertainment and MD Productions, the drama series is shaping up to be a must-watch on HUM TV. As the release date for ‘Namak Haram’ has yet to be announce...

عالمی اداروں کی غزہ پر دوبارہ اسرائیلی جارحیت تشویشناک قرار

  نیویارک: عالمی اداروں نے حماس اور اسرائیل کی عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی دوبارہ جارحیت کو تشویشناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجرک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز سے صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے اور اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ تباہ کن ثابت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ منتقل ہونے والی امداد کا کوئی پتہ نہیں ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ غزہ میں اسپتالوں کے مناظر ڈراؤنی فلم جیسے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:  غزہ پر کیا جانے والا ظلم جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، ترک صدر دوسری جانب یونیسیف نے کہا کہ اسرائیلی حملوں سے لگتا ہے بچوں کے دوبارہ قتل عام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی مزید کسی توسیع کے ختم ہو گئی اور اسرائیل نے دوبارہ بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا۔

عماد وسیم نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے  کی وجہ بتا  یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اںٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے وقت ذہنی تناؤ کا شکار تھا، اگر صحیح ہوتا تو یہ فیصلہ کبھی نہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز سے میری 8 سالہ وابستگی رہی، عماد نے اونر سلمان اقبال کی جانب سے ملنے والے تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کیلئے ہمیشہ نیک خواہشات ہیں۔ آل راؤنڈر نے کہا کہ کراچی کنگز نے ہمیشہ مجھے پیار دیا، فرنچائز کو چھوڑنا آسان نہیں تھا۔ سلمان اقبال کے علاوہ میں بھی اس ٹیم کا مالک ہوں کیرئیر کے 8 قیمتی سال ٹیم کو دیئے۔ عماد وسیم نے کہا کہ لیگ کرکٹ میں پرانی فرنچائز کو چھوڑنا، نئی جوائن کرنا یا پچھلی فرنچائز میں واپس آنا سب فرنچائز ٹریڈ کا حصہ ہے۔ آخری فیصلہ فرنچائز کا ہوتا ہے، ہمارے پاس صرف ہاں یا نہ کہنے کا فیصلہ ہوتا ہ...